ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب حکومت نے اپنے ہی لگائے جج کیخلاف ریفرنس دائر کر دیا: شیریں مزاری

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے اپنے ہی لگائے گئے جج کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا ہے۔

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے جس جج کو لگایا ہے اب کہہ رہی ہے کہ ہمیں اس پر اعتماد نہیں۔

شیریں مزاری نے مزید کہا کہ یہ تو قانون کا تماشہ بن گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں