ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈی آئی خان: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے کسٹم کے 4 اہلکار جاں بحق

ڈی آئی خان میں فائرنگ سے کسٹم کے 4 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ افسوسناک واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) کے علاقے درابن میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں کسٹم کے 4 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں جلد ملزمان تک پہنچ جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں