ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج کا میچ بھی بارش کی نظر ہونے کا امکان

راولپنڈی:  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج کا میچ بھی بارش کی نظر ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ کو جڑواں شہروں اسلام آباد  راولپنڈی میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔

خیال رہے کہ  دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج ہفتہ کو ہی شام ساڑھے 7 بجے راولپنڈی اسٹیڈیم میں ہی شیڈول ہے تاہم شام کو بارش کی پیش گوئی ہے،  پچ اور ملحقہ گرائونڈکو مکمل طور پرڈھانپ دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں