ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

موبائل فون ساز چینی کمپنی کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد: موبائل فون بنانے والی چینی کمپنی نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کرتے ہوئے مارکیٹ میں زیادہ اور دلچسپ فیچرز کے حامل موبائل فونز کو کم قیمت میں متعارف کروائے گی۔

چینی موبائل فون ساز کمپنی اس سے قبل بھی 3 بڑے برانڈز مارکیٹ میں متعارف کروا چکی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ چینی کمپنی پاکستان میں سرمایہ کاری کے سلسلے میں کارروائی مکمل کر چکی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں