ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’جولی ایل ایل بی 3‘ کی شوٹنگ شروع

ممبئی: بلاک بسٹر کامیڈی سیریز ’جولی ایل ایل بی‘ کی تیسری فلم کیلئے اکشے کمار، ارشد وارثی اور سورابھ شکلا نے تیاریاں پکڑ لیں۔

اکشے کمار نے انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو پوسٹ شیئر کی ہے مداحوں کو خوشخبری دی کہ وہ نئے کامیڈی بلاک بسٹر کیلئے تیار ہو جائیں۔

ویڈیو میں اکشے کمار، ارشد وارثی اور سورابھ شکلا کو اپنے کرداروں میں دیکھا جاسکتا ہے اور وہ اپنا تعارف کراتے ہیں۔

اداکار نے پوسٹ کے ساتھ کیپشن لکھا ’اب اورجنل کون اور ڈپلیکیٹ کون، یہ تو پتہ نہیں لیکن یہ ایک مسرت سے بھرا ہوا سفر ہوگا‘۔

’جولی ایل ایل بی 3‘ کی ریلیز کے حوالے سے ابھی کوئی خبر سامنے نہیں آئی لیکن مداح اس کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں