ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ: بلوچستان کے نئے گورنر جعفرخان مندوخیل نے عہدے کاحلف اٹھا لیا۔

تفصیلات کے مطابق تقریب میں سبکدوش گورنر ملک عبدالولی کاکڑ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، صوبائی وزرائ، اراکین اسمبلی، سیاسی شخصیات اور حکام نے بھی شرکت کی۔

بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہاشم کاکڑ نے جعفرخان مندوخیل سے عہدے کا حلف لیا۔

واضح رہے کہ شیخ جعفر خان مندوخیل بلوچستان کے 24 ویں گورنر بن گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں