ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بابر اعظم ٹی20 کے کامیاب ترین کپتان بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ میچز جیتنے والے کپتان بن گئے۔

  آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان کی جیت بابر اعظم کی قیادت میں 45 ویں فتح تھی۔

بابر سے قبل انگلینڈ کے مورگن اور یوگنڈا کے برائن مسابا نے بطور کپتان 44 میچز میں کامیابی حاصل کی ۔

بابر اعظم نے بطور کپتان کُل 78 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ہیں جن میں 45 میچز میں فتح حاصل کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں