ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

محسن نقوی نے پاکستان کو دنیا کی بہترین ٹیم قرار دیدیا

 لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم دنیا کی بہترین ٹیم ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری کردہ ٹویٹ میں چیئرمیں پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ٹیم ورک اور لگن کے ساتھ آپ نے ثابت کیا ہے کہ آپ دنیا کی بہترین ٹیم ہیں، انگلینڈ سیریز اور ورلڈ کپ کے لیے گڈ لک۔

انہوں نے آئرلینڈ کے خلاف سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں