ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

 اسلام آباد: جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔

جسٹس یحیٰ آفریدی نے جسٹس منیب اختر سے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لیا۔

حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہوئی، جس میں سپریم کورٹ کے ججز ،سینئر وکلاء  اور اسٹاف نے شرکت کی تامم میڈیا کو کوریج کے لیے داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔

واضح رہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج آذربائیجان جا رہے ہیں اور وہ 18 مئی سے 25 مئی تک ملک سے باہر ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں