ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رؤف حسن پر حملہ انتہائی بزدلانہ، مذمت کرتے ہیں، سابق نگراں وزیراعظم

notice received

 اسلام آباد: سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہے کہ پی ٹی آئی رہنماء  رؤف حسن پر حملہ انتہائی بزدلانہ حرکت ہے ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔

میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے سابق نگراں وزیراعظم نے کہا رؤ ف حسن پر حملہ انتہائی گھٹیا حرکت ہے، اس طرح کے اقدامات جو  شروع ہو گئے ہیں اس سے کوئی بھی محفوظ نہیں رہے گا۔

انہوں نے کہاکہ جن لوگوں نے بھی یہ حرکت کی ہے یہ کوئی اچھا پیغام نہیں دیا گیا۔  ایک سوال  پر کہ  کیا  بجلی کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں؟انہوں نے کہا کہ سب اچھے کی امید رکھیں۔مذکرات جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں