ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزارتِ قانون نے نیب ترامیم کا گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کردیا

issued gazette notification

اسلام آباد:  وزارت قانون نے نیب ترامیم کا گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

سینٹ و قومی اسمبلی اجلاس کے سیشن نہ ہونے کے باعث صدر آرڈیننس جاری کرنے پر مطمئن ہیں نوٹیفیکیشن کے مطابق اطلاق 1999 نیب آرڈیننس کے جاری ہونے سے ہوگا۔

نیب کے سیکشن 24 میں ترمیم کے بعد ریمانڈ 14 کی بجائے 40 دن ہوگا۔ سیکشن 36 میں ترمیم کے بعد بدنیتی پر مبنی ریفرنس دائر کرنے پر نیب افسر کو دو سال اور جرمانہ کی سزا ہو سکے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں