ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران ریاض کو اسلام آباد ائرپورٹ پر حج روانگی سے روک دیا گیا

اسلام آباد: عمران ریاض کو حج روانگی کے لیے اسلام آباد ائر پورٹ پر روک دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق صحافی و یوٹیوبر عمران ریاض کو حج پر جانے کے لیے اسلام آباد ائرپورٹ پر روک دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ عمران ریاض کو 27 مارچ کو پولیس پر حملے اورتوڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔

علاوہ ازیں لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مارچ کو زمان پارک حملہ کیس میں صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور کی تھی، جس کے بعد انہیں کیمپ جیل سے رہا کردیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں