عرب میڈیا کے مطابق نصیرات کیمپ پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے 698 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔
7 اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں اب تک شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 37 ہزار 84 تک پہنچ گئی ہے۔
غزہ وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں کے باعث زخمیوں کی تعداد 83 ہزار 680 سے تجاوز کر گئی ہے۔