ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب کے مالی سال 2024-2025 کا بجٹ13 جون کو پیش کیا جائیگا

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے مالی سال 2024-2025 کا بجٹ پیش کرنے کے لیے ایوان کا 13 جون کو طلب کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق قائم مقام گورنر پنجاب ملک احمد خان نے 13 جون کا دن بجٹ اجلاس کے لیے مختص کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی کے 11ویں اجلاس میں بجٹ 13 جون بروز جمعرات دوپہر 2 بجے پیش کیا جائے گا۔اس سلسلے میں پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق بجٹ اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں