ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلاول زرداری بجٹ اجلاس چھوڑ کر گھر روانہ

release of the party leadership

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس چھوڑ کر گھر روانہ ہوگئے۔

قومی اسمبلی میں صحافی کی جانب سے بلاولزردرای سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ اجلاس میں شرکت کریں گے، جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں تو گھر جارہا ہوں۔

اس سے قبل پیپلزپارٹی کی جانب سے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کے بعد حکومتی ارکان پیپلزپارٹی کو منانے کے لیے بلاول زرداری کے چیمبر میں پہنچے تھے۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بلاول زرداری کو منایا، جس کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ، نوید قمر اور دیگر ان کے ساتھ ایون میں چلے گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں