ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مفتاح اسماعیل سے غیر سنجیدہ بیان کی توقع نہیں تھی، عظمی بخاری

not poisoned

لاہور: وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل جیسے سمجھدار انسان سے ایسے غیر سنجیدہ بیان کی توقع نہیں تھی۔

صوبائی وزیر اطلاعا ت نےکہاکہ   صوبائی حکومت نے عوام کے 530 ارب روپے بچائے ہیں، پنجاب حکومت کسی بھی رکن اسمبلی کو فنڈز نہیں دے رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے غیر ضروری اسکیمیں بند کر کے عوام کے 530 ارب روپے بچائے ہیں، پنجاب میں فنڈز کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے کا رواج ہے نہ ایسا ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں