ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک اور نوجوان شہیدکردیا

youth martyred

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع کٹھوعہ میں فائرنگ سے مزید ایک کشمیری نوجوان شہید کر دیا جبکہ فائرنگ میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔

کے ایم ایس کا کہنا ہے کہ کشمیری نوجوان کو بھارتی فوج نے محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا۔رپورٹ کے مطابق ریاسی اور راجوری اضلاع میں 20 سے زائد کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں