ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رائٹ ٹو پلے کے تحت انڈر 16گرلز باسکٹ بال کا انعقاد

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)رائٹ ٹو پلے پاکستان کی جانب سے U-16 گرلز باسکٹ گیند ٹورنامنٹ بروز جمعہ 14 جون صدیق میمن اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد کیا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ کو الائنس فرانسیز پاکستان کے تعاون سے انعقاد کیا جا رہا ہے۔رائٹ ٹو پلے کے زیرِ اہتمام اس مقابلے میں پہلی بار شیلٹر ہوم کی بچیاں مقابلہ کریں گی جن کی باسکٹ گیند کی تیاری قومی کھلاڑی محمد ہارون اور رائٹ ٹو پلے کے نمائندوں نے کروائی ہے۔صبح 10 بجے شروع ہونے والا یہ ٹورنامنٹ دوپہر 1 بجے اختتام ہو گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں