ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان ٹیگ بال کھلاڑی انٹر نیشنل ایونٹ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

پشاور(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹیگ بال کھلاڑی ہدایت الرحمن اور کامران ویتنام میں منعقدہ انٹر نیشنل چمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے،ہدایت الرحمن اور کامران نے ویتنام میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے سنگل اور ٹیم ایونٹ کے کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعز ازحاصل کیا۔پشاور سے تعلق رکھنے والے ہدایت الرحمن نے اس سے قبل تھائی لینڈ میں کھیلی جانیوالی ورلڈ ٹیگ بال چمپئن شپ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی۔پشاور پہنچنے پر میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے ہدایت الرحمن کا کہناتھاکہ ٹیگ بال پاکستان میں نیاضرورہے تاہم اصل میں یہ دنیاکا مقبول کھیل ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں