ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سال کا طویل دن اور مختصر ترین رات جون کی کس تاریخ کو ہے؟

اسلام آباد:ماہرین فلکیات نے  کہا ہے کہ سال کا طویل دن اور مختصر ترین رات 20 کو ہوگی، یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہو نا شروع ہو جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیات نے کہاکہ  22ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریبا برابر ہوتا ہے جبکہ اس کے بعد راتوں کے دورانیے میں اضافہ اور دن کا دورانیہ مختصر ہونا شروع ہو جاتا ہے جبکہ  22دسمبر سال کا مختصر ترین دن اور رات طویل ترین ہوتی ہے۔

خیال رہے کہ ہماری زمین سورج کے گرد گھومتی ہے تو راس الجدی کے موقع پر سورج قطب جنوبی کی جانب جھکا ہوتا ہے اور شمالی نصف کرے سے دور ہوتا ہے تو یہاں سردیوں کا آغاز ہوتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں