ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 104 رنز سے شکست دیدی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 40 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 104 رنز سے شکست دے دی۔

 سینٹ لوشیا میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 218 رنز بنائے۔

 ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 16.2 اوورز میں 114 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل ویسٹ انڈیز کی جانب سے پاپوا نیوگینی, نیوزی لینڈ اور یوگنڈا کے خلاف میچز میں فتح اپنے نام کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں