ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امیر بالاج قتل کیس کے ملزم کی ضمانت منظور

سیشن کورٹ لاہور نے امیر بالاج قتل کیس میں عدالت نے ملزم ملک سہیل محمود کی درخواست ضمانت منظورکرلی۔

سیشن کورٹ لاہورمیں امیربالاج قتل کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے ملزم سہیل اعوان کی درخواست ضمانت منظورکرلی،ایڈیشنل سیشن جج اللہ دتہ نے ملزم کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور کی۔

عدالت نےملزم کوایک لاکھ روپےمچلکوں کےعوض رہا کرنےکا حکم دے دیا۔عدالت نے کہا اگرملزم کسی اورمقدمے میں مطلوب نہیں ہےتو رہا کیا جائے،

خیال رہے کہ تھانہ چوہنگ پولیس نےمقدمہ درج کررکھا ہے،ملزم سہیل اعوان پر احسن شاہ کو طیفی بٹ سے ملوانے کا الزام ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں