ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بجٹ پاس ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا، فیصل واوڈا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بجٹ ڈنکے کی چوٹ پر پاس ہوگا، اسے کوئی نہیں روک سکتا۔ بجٹ کے حوالے سے اپنے ایک بیان میںسینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بجٹ ہر صورت میں پاس ہوگا، اسے کوئی نہیں روک سکتا، اور ڈنکے کی چوٹ پر، ٹھوک بجا کر نجکاری بھی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں کہیں کچھ کوتاہیاں اور نالائقی بھی ہے، اور اس میں ترامیم کی گنجائش بھی ہے۔فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ہم سب ٹیکسوں کا اپنا اپنا بوجھ اٹھانے کو تیار ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں