ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی وزیر دفاع کا دورئہ چین‘ فوجی تعاون پر تبادلہ خیال

چینی وزیر دفاع ڈونگ جون سعودی ہم منصب خالد بن سلمان کا استقبال کررہے ہیں

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بیجنگ پہنچ گئے، جہاں ان کے چینی ہم منصب ڈونگ جون نے ان کا استقبال کیا۔ دونوں وزرا نے ملاقات کے دوران سعودی چین تعلقات اور دفاعی شراکت داری کو مضبوط بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے بین الاقوامی امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے مشترکہ رابطہ کاری کی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ شہزادہ خالد نے چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین زانگ یوشیا سے بھی ملاقات کی،جس میں انہوں نے مشترکہ دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں