ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج بھی کم ہو گئی

 کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بدھ کے روز سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کی کمی ہونے سے فی اونس قیمت 2313 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں آج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز (منگل کو) 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کمی سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 40 ہزار 600 روپے کی سطح پر آ گیا جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 771 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 6 ہزار 276 روپے ہو گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں