ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فراڈ میں ملوث بلغاریا کی خاتون کی گرفتاری پر 40 لاکھ پاؤنڈ انعام

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ایف بی آئی نے بلغاریا میں پیدا ہونے والی خاتون راجا اگناتووا کی گرفتاری پر 40لاکھ پاؤنڈ انعام کا اعلان کردیا۔ 43 سالہ روجا اگناتووا کے پاس جرمن شہریت ہے وہ دنیا کی سب سے مطلوب خاتون ہے ۔ روجا کرپٹو کوئن کے نام سے مشہور خاتون پر دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو کرنسی فراڈ کا الزام ہے ۔اس نے 2014 ء میں وان کوائن نامی جعلی کرپٹو کرائن بیچ کر سرمایہ کاروں سے 4 ارب ڈالر کا فراڈ کیا تھا۔ خاتون 2017 ء میں منظر نامے سے غائب ہوگئی جس کے بعد ایف بی آئی نے پہلے ایک لاکھ ڈالر انعام کی پیشکش کی تھی اور پھر اسے بڑھا کر 40لاکھ ڈالر کردیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں