ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فنانس ترمیمی بل صدر مملکت آصف زرداری کو بھجوا دیا گیا

foreign policy

فنانس ترمیمی بل 2024 صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا دیا گیا۔

پارلیمانی ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے فنانس ترمیمی بل صدر مملکت آصف زرداری کو ارسال کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق صدر کی جانب سے بل پر آج دستخط کئے جانے کا امکان ہے ، قومی اسمبلی نے متعدد ترامیم کے ساتھ مالیاتی بل گزشتہ روز پاس کیا تھا۔  بل اور متعلقہ دستاویزات پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے بھی دستخط ہیں۔

صدر کی توثیق کے بعد فنانس ترمیمی بل یکم جولائی سے لاگو ہو گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں