ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لنکن پریمئیر لیگ: شاداب خان نے ڈیبیو پر ہی ہیٹرک بنا ڈالی

 کولمبو: قومی ٹیم کے آل روانڈر شاداب خان نے لنکن پریمئیر لیگ (ایل پی ایل) ڈیبیو میں کینڈی فالکنز کیخلاف ہیٹرک بناڈالی۔

انہوں نے کولمبو اسٹرائکرز کی نمائندگی کرتے ہوئے کینڈی فالکنز کے خلاف یہ کارنامہ سرانجام دیا۔

انہوں نے ونندو ہسرنگا، سلمان علی آغا، اور پون رتھنائیکے کو آؤٹ کرکے اپنی ہیٹ ٹرک بنادی۔

شاداب خان نے ہیٹ ٹرک سمیت 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، شاندار بولنگ پر وہ پلیئر آف دی میچ قرار دیے گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں