ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان انتہاپسندوں کیخلاف کارروائی سے گریزاں ہے، اقوام متحدہ

Muslim minorities face

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں افغان حکومت کی ایک نئی حکمت عملی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بتایا کہ افغانستان کی موجودہ حکومت پاکستان کے لیے خطرہ بننے والے دہشت گردوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے کے لیے آماد نہیں ہے۔

علاوہ ازیںیو این سلامتی کونسل نے ایک اور رپورٹ جاری کی ہے ، جس میں کہا گیا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو پاکستان میں حملوں کے لیے مقامی حکمرانوں کی سرپرستی حاصل ہے۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں یہ بھی بتایا گےا مذکورہ کالعدم تنظیم کے نمائندوں نے افغانستان کے متعدد صوبوں میں تربیتی کیمپ بنا رکھے ہیں، جس میں ننگرہار، قندھار، کنڑ اور نورستان جیسے سرحدی صوبے شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں