ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صنم جاوید کو جمعرات تک گرفتار نہ کرنے کا حکم، خاموشی سے گھر جانے کی اجازت

appeal

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو جمعرات تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں خاموشی سے گھر جانے کی اجازت دے دی۔

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے صنم جاوید کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کرنے کا حکم دیا

پولیس بلوچستان میں درج 9 مئی واقعات کے کیس میں صنم جاوید کو لے کر عدالت پہنچی، صنم جاوید کو جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

ہائیکورٹ کی صنم جاوید کو گھر جانے کی اجازت دی اور حکم دیا کہ صنم جاوید خاموشی اختیار کرتے ہوئے گھر چلے جائے گی  تو عدالت اپنا آرڈر واپس لے لے گی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ جمعرات تک صنم جاوید اسلام آباد کی حدود سے باہر نہ جائے، صنم جاوید کو عدالت پیش کیا جانا پولیس کے لیے قابل تعریف ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں