ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے آن لائن اجلاس کا انعقاد، مختلف ممالک کی 24 کمپنیوں کی شرکت

کراچی (اسپورٹس رپورٹر):پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے آئندہ بڈ کے عمل پر بات چیت کے لئے دنیا سے دلچسپی رکھنے والی فرمز کے ساتھ آن لائن اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ ایڈوائزری فرم سینئر فٹ بال لیگز اور فٹسال لیگز کو چلانے کے حقوق دینے میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی مدد کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ اجلاس میں مختلف ممالک کی 24 کمپنیوں نے شرکت کی جنہوں نے پاکستان میں فٹ بال اور فٹسال کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں