ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈی جی ا سپورٹس پنجاب سے جیولن تھرور اولمپک اسٹار ارشد ندیم کی اہم ملاقات

لاہور: ڈی جی اسپورٹس بورڈ پنجاب سے اولمپک اسٹار ارشد ندیم ان کے آفس میں ملاقات کررہے ہیں

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) ڈائریکٹرجنرل اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال سے جیولن تھرور اولمپک اسٹار ارشد ندیم نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں اہم ملاقات کی ، اولمپئن ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کی تیاری کیلئے تعاون پر ڈی جی اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال کا شکریہ ادا کیا اور اپنی تیاری کے بارے میںبھی بتایا، ڈائریکٹرجنرل اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے اس موقع پر کہا کہ ارشد ندیم قوم کے ہیرو ہیں ، پوری قوم کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں، ارشد ندیم کو اولمپکس کی تیاری کیلئے ہرممکن سہولیات فراہم کیں ،امید ہے ارشد ندیم جیت کر پاکستان کے عوام کوخوشی دیں گے اور پوری قوم کا سر فخر سے بلند کریں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں