ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ اہم مقامات پر پولیس تعینات

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے شہر میں اہم چوراہوں پر پولیس کی نفری تعینات کر دی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے‘ضلعی انتظامیہ کے مطابق قانون کی خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں