ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاؤس میں جاپان اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

چین اور جاپان کے وزرائے خارجہ کے مذاکرات میں دونوں ممالک کے وفود بھی شریک ہیں

وینتیان (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی وزیر خارجہ کامیکاوا یوکو نے لاؤس میں آسیان کے وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کی ۔ کامیکاوا اور وانگ کی آخری ملاقات نومبر میں جنوبی کوریا کے شہر پسان میں ہوئی تھی۔ چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ چین دو طرفہ تعلقات کی مثبت اور مستحکم انداز میں ترقی کے لیے کوشاں رہے گا۔ دونوں ممالک کو مشکل مسائل کا سامنا کرنے کے لیے بہت سے مشترکہ مواقع حاصل ہیں۔ دوسری جانب جاپانی وزیرخارجہ کامیکاوا نے چین کی طرف سے جاپانی سمندری خوراک کی درآمدات کی معطلی ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں