ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گوجرانوالہ: بجلی کے بل سے تنگ خاتون نے خودکشی کرلی

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک)گوجرانوالہ میں بجلی کے بل سے تنگ خاتون نے خودکشی کر لی۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ جس میں خاتون کو نالے میں چھلانگ لگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔آخری اطلاع آنے تک خاتون کی لاش کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری تھا۔ ورثاء کا کہنا ہے کہ رضیہ بی بی نے بجلی کابل جمع کرانے کے بعد خودکشی کی۔ورثاء نے مزید بتایا کہ رضیہ بی بی بیمار تھی اور علاج چل رہا تھا، گھر میں جو پیسے تھے اس کا بجلی کا بل جمع کرا دیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں