ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خاتون اینکر کیخلاف نازیبا گفتگو، وی لاگر ڈاکٹرعمرعادل گرفتار

 لاہور: ایف آئی اے نے وی لاگر ڈاکٹرعمرعادل  کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے  سائبر کرائم حکام کے مطابق ملزم ڈاکٹرعمرعادل نے سوشل میڈیا پر  نجی ٹی وی کی خاتون اینکر کیخلاف نازیبا زبان استعمال کی تھی۔

وی لاگر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور تفتیش کی جارہی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں