ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جشن آزادی: نوجوانوں کو گلے لگا کر  ہم بلوچستان کو خوشحال بنائیں گے، وزیر اعلی بلوچستان

کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کاکہنا  ہے کہ نوجوانوں کو گلے لگا کر  ہم بلوچستان کو خوشحال بنائیں گے، زندہ قومیں جذبے کے ساتھ آزادی مناتی ہیں، وفاقی اور صوبائی حکومتیں نوجوانوں کو اپنے قریب کریں گی۔

جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی بلوچستان نے کہا کہ بلوچ نوجوانوں کو ریاست سے دور کیا جا رہا ہے اور سوشل میڈیا کے ذریعے منفی پروپیگنڈے کئے جا رہے ہیں،نوجوانوں کو ورغلایا جا رہا ہے، حکومت دعوت دیتی ہے، بلوچ نوجوان پہاڑوں سے نیچے آئیں اور مذاکرات کرکے ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔

جشن آزادی کی تقری میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، وفاقی، گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل سمیت دیگر معزز شخصیات سے شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں