ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: کوسٹ گارڈز نے 20 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا

 

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کے صوبے معلا کی تحصیل بودرم کے سمندر میں مہاجرین کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ۔بودرم کے سمندر میں مختلف اوقات میں 2 الگ الگ مواقع پر کوسٹ گارڈ ٹیموں کو روانہ کیا گیا، جنہوں نے یونان سے نکالی گئی کشتیوں میں سوار 6 بچوں سمیت 20 افراد کو بچالیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں