ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پ�لا ٹیسٹ: پاکستان کی بنگل� دیش کیخلا� بیٹنگ جاری

راولپنڈی: پہلے ٹیسٹ سیریز کے میچ میں پاکستان کی بنگلادیش کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ میچ راولپنڈی کے اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جس میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

پاکستان کی جانب سے 3 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے ہیں جبکہ 27 اوورز پر 107 رنز ہوگئے ہیں۔

اس کے علاوہ شہر میں رات بھر بارش کے بعد اسٹیڈیم کے گیلے آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے میچ کو گھنٹوں تاخیر کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں