ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اگست کو طلب کر لیا

summary

اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اگست کو طلب کر لیا ۔

قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا۔

صدر مملکت نے سینیٹ (پارلیمنٹ کے ایوان بالا) کا اجلاس بھی منگل (27 اگست) شام 5 بجے طلب کر لیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں