ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عظمی بخاری کا علیمہ خان اور رؤف حسن کی واٹس ایپ چیٹ پرردعمل

عظمی بخاری کا علیمہ خان اور رؤف حسن کی واٹس ایپ چیٹ پرردعمل سامنے آگیا۔

عظمیٰ بخاری نے علیمہ خان اور رؤف حسن کی واٹس ایپ چیٹ پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ علیمہ خان اور رؤف حسن علیمہ خان اور رؤف حسن کی واٹس ایپ چیٹ سے صاف ظاہر ہے کہ ان دونوں میں پارٹی پر قبضے کو لے کر جنگ چل رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف فتنہ پارٹی ملک میں انتشار پھیلانے کیلیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں، بھابھی اور نند کے درمیان اصل میں چیٹ نہیں بلکہ پارٹی پر قبضے کی جنگ چل رہی ہے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک ہفتے مولا جٹ تو اگلے ہفتے معصوم پرندہ بن جاتے ہیں، جیل کی سلاخوں سے چھٹکارا اپنے کیلیے کبھی فوج اور کبھی برطانوی وزیراعظم سے مدد مانگی جاہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں