ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یو اے ای طالبان سفیر کو قبول کرنے والا دوسرا ملک بن گیا

ابوظبی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات چین کے بعد طالبان سفیر کو قبول کرنے والا دوسرا ملک بن گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان کے زیر انتظام افغان وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے مولوی بدرالدین حقانی کو متحدہ عرب امارات کے لیے اپنا سفیر نامزد کیا ہے۔ مولوی بدر الدین حقانی نے اپنی اسناد متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کے معاون انڈر سیکرٹری برائے پروٹوکول امور کو پیش کردی ہیں، وہ جلد ہی ایک سرکاری تقریب کے دوران متحدہ عرب امارات کے امیر کو باضابطہ طور پر اپنی اسناد پیش کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں