ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وادھو واہ میںحادثات معمول بن گئے، ایک اور کار نہر میں جاگری

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)وادھوواہ میں حادثات معمول بن گئے،ایک اور کار نہر میں جاگری، ڈرائیو ر زخمی ۔ سماجی رہنما شاہد سومرو کے مطابق قاسم آبادمیں وادھوواہ میں گاڑیوں کا گرنا معمول بن گیاا ہے۔ قاسم آباد کی آبادی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے لیکن سیوریج نظام کیلیے انتظامیہ نے کوئی بھی پلان ترتیب نہیں دیا، قاسم آباد کے وادھوواہ پر قائم سینکڑوں فلیٹس او ر بنگلوزکا سیوریج وادھوواہ میںچھوڑا جاتا ہے جس سے نہ تعفن پھیل رہا ہے بلکہ پانی جمع ہونے سے حادثات ہورہے ہیں، نہر کی کوئی حفاظتی دیواریں بھی نہیں ہیں جس کے باعث حالیہ کار حادثہ رونما ہوا جس میں ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں