ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وکیل کو قتل کرنے والے مجرم کو ایران میں سرعام پھانسی

 تہران: ایران کے شمالی صوبہ سمنان کے شہر شاہرود میں ایک وکیل کے قاتل کو عوام کے سامنے سزائے موت دے دی گئی، پھانسی لگنے والے 20 سالہ شخص نے وکیل کو قتل کرنے کے لئے ایک گینگ کی خدمات حاصل کرنے کا اعتراف کیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل سمیت انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھی اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایران ہر سال چین کے علاوہ کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ لوگوں کو پھانسی دیتا ہے۔

خیال رہے کہ ایران میں 2 سال قبل ایک وکیل کے قتل کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا تھا، جس عدالت نے قتل ثابت ہونے کے بعد  سرعام پھانسی دے دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں