ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نوازشریف کی آئندہ ماہ لندن روانگی کا امکان

لاہور: صدر مسلم لیگ ن میاں نوازشریف کی ستمبر کے دوسرے ہفتے لندن روانگی کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق ذرائع ن لیگ کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی 11 ستمبر کو لندن روانگی متوقع ہے ، نوازشریف لندن میں اپنا چیک اپ کروائیں گے ۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نوازشریف کا لندن میں کچھ اہم سیاسی ملاقاتوں کا بھی امکان ہے۔

یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف  اکتوبر 2023 میں  وطن واپس آئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں