ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وینزویلا میں بجلی اچانک منقطع ملک اندھیرے میں ڈوب گیا

وینزویلا میں بجلی کی بندش کے باعث دکان دار موم بتی روشن کررہا ہے

کراکس(انٹرنیشنل ڈیسک)وینزویلامیں بجلی کی اچانک بندش سے ملک اندھیرے میں ڈوب گیا،جب کہ دارالحکومت سمیت 24شہر متاثر ہوئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی بندش تخریب کاروں کی کارستانی ہے۔ وزیر مواصلات فریڈی نینیز نے کہا کہ ماہرین بجلی کی بحالی کے لیے کام کر رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں