ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزارت مذہبی امور کا حج پالیسی 2025 کا مسودہ تیار

removed

  اسلام آباد :سیکریٹری وزارت مذہبی امور ذوالفقارحیدر کا کہنا ہے کہ سعودی ہدایات کے مطابق حج انتظامات کو ٹائم لائن کے مطابق مکمل کیا جائیگا، پاکستانی عازمینِ حج کی جسمانی صحت کامطلوبہ معیاریقینی بنائیں گے، وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2025 کا مسودہ تیار کر لیاہے ، کابینہ سے منظوری کے بعد درخواستوں کی وصولی اعلان کیا جائیگا۔

سیکریٹری وزارت مذہبی امور نے کہاکہ عازمینِ حج کو سعودی وزارتِ حج کے براہ راست رابطہ اور شکایات  نمبر  سے آگاہی دی جائے گی۔

سعودی عرب کے  ڈپٹی وزیر حج ڈاکٹر بدر نے سیکریٹری مذہبی امور سے مشاورتی اجلاس میں بریفنگ دی ،  عازمینِ حج کی آسانی کیلئے سعودی پاک بین الوزارتی رابطے مزید موثر اور تیز تر کرنے پر اتفاق کلیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں