ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ارجنٹائن: پنشن میں اضافے کے لیے احتجاج‘ پولیس کا مظاہرین پر تشدد

ارجنٹائن کی پارلیمان کے باہر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ کا منظر

بیونس آئرس(انٹرنیشنل ڈیسک) ارجنٹائن میں پنشن میں اضافہ روکے جانے پر عوام مشتعل ہو گئے اور بڑی تعداد میں مظاہرین نے پارلیمان کے باہر جمع ہو کر احتجاج کیا۔ پولیس نے مظاہرین پر مرچ کا اسپرے کیا اور ربڑ کی گولیاں برسائیں۔ اس سے قبل ایوان زیریں کے قانون سازوں کی جانب سے پنشن میں طے شدہ اضافے کو روکنے کے حق میں ووٹ دیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں