ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپان کا چاند پر دوسرا لینڈنگ مشن بھیجنے کا اعلان

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی خلائی ریسرچ کمپنی اسپیس نے دسمبر کے اوائل میں اپنا دوسرا مشن چاند پر بھیجنے کا اعلان کردیا۔ ہاکوتو آر 2مشن کے خلائی جہاز کو اسپیس ایکس فالکن 9 راکٹ کے ذریعے فلوریڈا سے بھیجا جائے گا اور وہ 5ماہ کی خلائی پرواز کے بعد چاند پر اترنے کی کوشش کرے گا۔ دوسرا مشن اپریل 2023 ء میں اسپیس کی پہلی ٹچ ڈاؤن کی پیروی کرے گا جو اونچائی کے غلط حساب کتاب کی وجہ سے آخری لمحات میں ناکام ہوگیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں