ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ساف انڈر17چیمپئن شپ قومی ٹیم بھوٹان پہنچ گئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ساف انڈر 17 چیمپئن شپ 2024 بھوٹان قومی ٹیم بھوٹان پہنچ گئی۔قومی ٹیم نجی ایئرلائن کی پرواز سے براستہ دبئی، کھٹمنڈو بھوٹان پہنچی اور قومی ٹیم آرام کے بعد ٹریننگ کرے گی۔ ساف انڈر17چیمپئن شپ کل سے 30 ستمبر تک تھمپو میں کھیلی جائے گی ۔قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز نیپال کیخلاف 21 ستمبر کو کریگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں